وز?راعظم ن? پ?ر?و تاجرو? ?? وفد ?و طلب ?ر ل?ا

221

وزیراعظم سے ایم این اے طارق فضل چوہدری نے ملاقات کی ہے ۔

وزیراعظم نواز شریف سے ن لیگ کے ایم این اے طارق فضل چوہدری نے ملاقات کی ہے ۔ ملاقات میں طارق فضل چوہدری نے وزیراعظم کو اسلام آباد کے تاجروں کے مسائل سے آگاہ کیا ۔ وزیراعظم نواز شریف نے طارق فضل چوہدری سے حاصل ہونے والی تفصیلات کے پیر کو تاجروں کے وفد کو ملاقات کے طلب کر لیا ہے ۔