زرمبادل? ?? ذخائر 17ارب 69?رو? ?الر ?و گئ?، اس??? ب?ن?

249

            اسلام آباد : اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق یکم مئی کو ختم ہونے والے ہفتہ کے دوران زرمبادلہ کے ملکی ذخائر 17ارب 69کروڑ ڈالر تک پہنچ گئے۔

ہفتہ کے اختتام پرا سٹیٹ بینک آف پاکستان کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر کا حجم 12ارب 51کروڑ 70لاکھ ڈالر تھا جبکہ دیگر بینکوں کے پاس ہفتہ کے اختتام پر 5ارب 17کروڑ 30لاکھ ڈالر کا زرمبادلہ موجود تھا۔