اسکوٹش نیشنل پارٹی کی 20 سالہ مہیری بلیک برطانوی ایوان کی سب سے کم عمر پارلیمنٹیرین بن گئیں ۔ مہری نے 2015 الیکشن میں لیبرپارٹی کےمضبوط امیداور ڈاگلکس الیگزینڈر کو شکست دی ہے ۔
مہیری نے سابق سیکریٹری کو 5684 ووٹوں سے شکست دی اور اس کے ساتھ ہی 1667 سے اب تک کی سب سے کم عمر پارلیمانی وزیر بھی بن گئیں۔