سرکاری افسران دیانتداری سے  فرائض سرانجام دیں، گورنر بلوچستان

31

کوئٹہ (آن لائن) گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے سرکاری افسران پر زور دیا کہ وہ اپنے فرائض کی ادائیگی میں پورے احساس ذمے داری کے ساتھ متحرک اور فعال رہیں کیونکہ ان کی دیانتدار ی اور جرأت سے بدعنوانی، اقربا پروری اور ناجائز سفارشوں کو ختم کرنے میں کافی مدد مل سکتی ہے۔