اب خر?د?? ?مپ?و?رصرف 9?الر م??

239

نیوزی لینڈ میں ایک کمپنی نے سستا ترین کمپیوٹر متعارف کرادیا جس کی قیمت صرف 9ڈالر ہے۔
آکلینڈ میں  نیکسٹ تھنگزکو نامی کمپنی نے C.H.I.P  نامی سستا اور کم سائز والا کمپیوٹر تیار کیا ہے جو مارکیٹ میں اب باآسانی دستیاب ہے۔چھوٹے سائز کایہ  کمپیوٹر نہ زیادہ جگہ گھیرتا ہے اور نہ ہی جیب پر بوجھ ڈالتا ہے بلکہ عام اور کم آمدنی والے افراد کی قوت خرید کے  بہت قریب ہے۔
اس کمپیوٹرکے ساتھ آپ اسکرین ،ماؤس اور کی بورڈ لگائیں اورپھر کام شروع کردیں۔ اس کمپیوٹر کے ہارڈ وئیر بورڈ میں ، 1 GHz پروسیسر ، 512 mb ریم ، اور 4gb کی اسٹوریج ہارد ڈسک ہے ۔