قلات:منگوچر م?? ا?ف س? ?? ?ارروائ?،3د?شتگرد گرفتار

299

ایف سی نے منگوچر میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے تین دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا ۔ گرفتار دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تنظیم ہے ۔

قلات کے علاقے منگوچر میں فرنٹیئر کور نے سرچ آپریشن کرتے ہوئے تین دہشتگردوں کو گرفتار کر کے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کر لیا ہے ۔ گرفتار دہشتگردوں کو تعلق کالعدم تنظیم سے بتایا جاتا ہے ۔ ایف سی نے گرفتار دہشتگردوں کو نامعلوم مقام پر کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔