ناراض بلوچو? س? مذا?رات ??ئ? جائ??، وز?راعل?? بلوچستان

267

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالمالک بلوچ کا کہنا ہے مسلح بلوچوں کیساتھ بات چیت کر کے راستہ نکالیں گے،18ویں آئینی ترمیم کو کسی صورت رول بیک نہیں ہونے دیں گے ۔

کراچی میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالمالک بلوچ کا کہنا تھا کاشغرگوادرراہداری منصوبے پر اختلاف کرنے والوں کو بریفنگ دی جائے ۔ وزیراعلیٰ بلوچستان کا کہنا تھا 18ویں آئینی ترمیم کو رول بیک نہیں ہونے دیں گے۔

عبدالمالک بلوچ کا کہنا تھا پاکستان میں امن کے لئے اور خصوصی طور پر بلوچستان میں امن کے لئے مسلح بلوچوں کے ساتھ مذاکرات کر کے راستہ نکالا جائے ۔ ان کا کہنا تھا سبین محمود کے قاتلوں کو جلد گرفتار کیا جائے ۔