ملائ?ش?ن آرم? سعود? اتحاد م?? شامل

220

سعودی میڈیا کے مطابق ملائیشین آرمی نے یمن میں جاری جنگ میں ایران کی حمایت یافتہ حوثی قبائل کے خلاف جنگ میں سعودی عرب کا ساتھ دینے کا فیصلہ کیا ہے اس سے قبل سینیگال نے بھی اپنی افواج کو سعودی اتحاد میں شامل کیا تھا ۔

سعودی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ملائیشن اور سینگالی افواج مل کر حوثی باغیوں کے خلاف ملکر کاروائی کرینگے۔

واضح رہے کی حوثی قبائل کی جانب سے سعودی عرب کی جانب سے دی جانے والی سیز فائر کی پیشکش قبول کر لی ہیں۔ اور منگل سے پانچ روزہ جنگ بندی کا آغاز ہوگا