دبئ? م?? ت?رن? وال? ولاز ،بس ت?و?ا سا انتطار

283

دبئی میں ویسے تو نت نئے کارنامے سامنے آتے رہتے ہے مگر جو کارنامہ کلینڈینسٹ گروپ نے کیا ہے وہ اپنی مثال آپ ہے

کلینڈنسٹ کمپنی پچھلے تیس سال سے دبئی میں رئیل اسٹیٹ اور پراپرٹی کے کام کے حوالے سے بہت شہرت رکھتی ہے ۔

ابھی حال ہی میں کپمنی نےلگژری لائف اسٹائل کے گھرسمندر میں تعمیر کرنے کا منصوبہ تیار کرلیا ہے ۔جوکہ سمندر کی سطح پر تیرتے نظر آئیں گے کمپنی کے مطابق آزمائشی طور 42 ولاز بنائے جائیں گے ہر ولازتین منزلہ ہونگے ۔ جن میں ایک منرل ماسٹر بیڈروم ہوگا جوکہ سمندر کی سطح پر تیرے گا ۔

یہ منصوبہ 2016 میں مکمل ہوجائے گا ابھی تک اس کی قیمت کا تعین نہیں کیا جاسکا ہے

کمپنی چیف ایگزیکٹو کے مطابق اس منصوبے سے کسی بھی قسم آبی آلودگی کو کوئی خطرہ نہیں ہے اس قسم کی باتیں قیاس آرائیاں ہے ۔