دن?ا ?? قد?م تر?ن دماغ ?? باق?ات در?افت

223

کیمبرج یونیورسٹی کی حالیہ تحقیق نے دنیا کے قدیم ترین دماغ نشاندہی کی ہے جوکہ 500 سال ملین پرانا ہے سائنسدان نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ اس دماغ کی مدد سے یہ پتا چلانے کی کوشش کیجائے گی کہ آیا زمین پر ابتدائی جانور کون سا تھا ۔

سائنسدانوں نے اس دماغ کو (Odaraia alata) سے مشابہت دی ہے جو کہ مشرقی کیربیئن میں پائے جانے والے آرتھوپورڈا نسل سے تعلق رکھنے والا جانور ہے

قدیم ترین دماغ پرمزید تحقیق کے بعد اس کوبائیلوجی کے ںصا ب کا حصہ بنایا جائے گا یہ آرتھوپورڈ نسل سے تعلق رکھنے والے جاندار وں کے بارے میں ایک نئی تحقیق کو سامنے لانے میں اہم کردار اداکریگا۔ جس کے زریعے جانوروں میں ارتقائی منتقلی کا عمل کس طرح وقوع پزیرہوتا ہے۔

واضح رہے کہ آرتھوپوڈا گروپ میں مکڑی اور حشرات الارض شامل ہیں