ویزا کے بغیر اسلام آباد پہنچنے والی امریکی خاتون کو ڈپوٹ کردیا گیا

241

اسلام آباد:امیگریشن احکام نے  ویزا کے بغیر  پاکستان آنے والی امریکی خاتون کو  ڈپورٹ کردیاگیا۔

ایف ۔آئی۔ اے کے مطابق امریکی خاتون سونیا سیتا پاریز  قطر ایئر لائن سے اسلام آباد ایئرپورٹ پہنچی تھیں ،جبکہ

 ان کے پاس پاکستان کا ویزا موجود نہیں تھا۔

امریکی خاتون  کو امیگریشن حکام  نےاسی پروازے کے ذریعے واپس امریکا ڈپورٹ کردیا ہے۔