ڈپٹی کلکٹر کسٹمز سکھر کا اعلامیہ

66

سکھر( نمائندہ جسارت) ڈپٹی کلکٹر کسٹمز سکھر کے اعلامیہ کے مطابق کلکٹر ماڈل کسٹمس حیدرآباد کی منظوری کے بعد سکھر ڈویژن کی حدود میں ضبط کردہ ممنوعہ نشہ آور اشیاء کو 24 جنوری 2019ء کو صبح 11بجے ایک تقریب کے دوران ڈپٹی کلکٹر کسٹمز کی آفس کے نزد تلف کیا جائیگا ۔ اعلامیہ کے مطابق ضبط کردہ ممنوع نشہ آور اشیاء کو تلف کرنے کی تقریب میں تمام کمیٹی ممبران اور متعلقہ سرکاری و غیر سرکاری عملدار شرکت کرینگے۔