چائے کی درآمدات میں 6.37فیصد اضافہ

60

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) رواں مالی سال 2018-19ء کے ابتدائی چھ ماہ کے دوران ملک میں چائے کی درآمدات میں 6.37فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔