مستونگ،گھرمیں گیس لیکیج کے باعث دھماکا 4 افراد زخمی

77

مستونگ (آ ئی این پی)صوبہ بلوچستان کے علاقے مستونگ میں واقع مکان میں گیس لیکج کے باعث ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں4افراد زخمی ہوگئے۔جمعرات کو بلوچستان کے شہر مستونگ میں مکان میں گیس لیکج کے باعث ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ افسوس ناک واقعے میں زخمی ہونے والے افراد کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا۔