عراقی رہنما سیستانی کا پڑوسی ممالک  سے متوازن تعلقات کے قیام پر زور

81

بغداد (انٹرنیشنل ڈیسک) عراق کے مذہبی رہنما علی سیستانی نے پڑوسی ممالک کے ساتھ متوازن تعلقات قائم رکھنے کی ضرورت پر زور دیاہے۔انہوں نے کہا کہ کسی دوسرے ملک کو اذیت پہنچانے کے عراق کواڈے کے طورپر استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ سیستانی کے مطابق قانون کا نفاذ تمام شہریوں اور غیر ملکیوں پر یکساں ہونا چاہیے۔