?وئ?? م?? فائرنگ ، 2 افراد جا? بحق

263

کوئٹہ کے علاقے سمندرخان روڈ پرنامعلوم افردا کی فائرنگ سے دوافراد جاں بحق اورچار زخمی ہوگئے

اطلاعات کے مطابق سمندر خان روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور چار افراد زخمی ہوگئے .فائرنگ کے بعد نامعلوم افراد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے پولیس نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو فوری طور پر سی ایم ایچ منتقل کیا جہاں دوران علاج ایک زخمی دم توڑ گیا ۔

جاں بحق افراد کی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ زخمیوں کو  طبی امداد دی جارہی ہیں ۔