حکومت کی طرف سے جمعہ کی چھٹی پر غور

762

رولپنڈی: پاکستانی حکومت ملک میں اتور کی چھٹی ختم کرکے جمعہ کی چھٹی کرنے پر غور کر رہی  ہے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان سعودی عرب اور متحدہ عرب عمارت سے تجارتی تعلقات میں مزید بہتری کے لیے اتوار کی چھٹی کو ختم کرکے  جمعہ کی چھٹی کرنے پر غور کر رہی  ہے۔

  واضح رہے کےسعودی عرب اور متحدہ عرب عمارت میں جمعہ کو ہفتہ وار چھٹی ہوتی ہے لہذا  پاکستان نے اپنے تعلقات کو بہتر  بنانے کے لیے جمعہ کی چھٹی پرغور کر رہا ہے۔