سند? ?? سر?ار? اسپتالو? ?و نج? شعب? م?? د?ن? ?? منظور?

279

وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے صوبے کے 8اضلاع کے سرکاری اسپتالوں کو نجی شعبے میں دینے کی منظوری دے دی ہے۔

ذرائع کے مطابق حکومت سندھ نے سرکاری اسپتالوں کو نجی شعبے کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور یہ عمل مرحلہ وار کیا جائے گا۔

پہلے مرحلے میں کراچی،بدین ،ٹھٹہ اور دادو سمیت دیگر 52اسپتالوں کو پرائیویٹ شعبےمیں دیا جائے گا جس کے بعد دوسرے مرحلے میں 40اسپتالوں کونجی شعبے میں دیا جائے گا۔