ایف پی سی سی آئی اور ہوسٹن کرا چی سسٹرسٹی ایسو سی ایشن کے ما بین مفا ہمتی یا داشت پر دستخط ۔

295

کرا چی : فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈانڈسٹر ی نے ہو سٹن کرا چی سسٹر سٹی ایسو سی ایشن  کے ساتھ ایک مفا ہمتی یا داشت پر دستخط کیے تا کہ ہو سٹن کراچی کی تا جر برا دری کے در میان با ہمی تجا رت کو فروغ دیا جا سکے

ان کے در میان ثقا فتی ہم آئنگی میں مزید اضافہ کیا جا ئے ۔ ایف پی سی سی آئی کی جانب سے صدر انجینئر دارو خان اچکز ئی نے اور ہو سٹن کرا چی سسٹر سٹی ایسو سی ایشن  کے صدر محمد سعید شیخ نے مفاہمتی یا داشت پر دستخط کیے ۔

اس مفا ہمتی یا داشت کے تحت دو نو ں ادارے مشتر کہ سر ما یہ کا ری ٹیکنیکل مہارت کی دستیا بی تجا رتی وفد کے تبا دلے ، انفرمشن کے حصول ، سیمینار کا نفر نس ،ورکشاپ وغیرہ کے فروغ اور اضا فہ کے لیے کا م کر یں گے ۔ مفا ہمتی یا داشت کی تقر یب کے موقع پر ایف پی سی سی آئی کے صدر انجینئر دارو خان اچکز ئی نے کہاکہ ہو سٹن کرا چی سسٹر سٹی ایسو سی ایشن  کے ساتھ تعلقا ت کے قیام میں مدد گا ر ثابت ہو گا

امید ظاہر کی کہ ہو سٹن کرا چی سسٹر سٹی ایسو سی ایشن  کی عوام کے درمیان تجا رت ،تعلیم، ثقا فتی تعلقاتریسرچ کی سر گر میوں میں اضا فہ کا سبب ثابت ہو گا ۔ تقریب میں ایف پی سی سی آئی کے سنیئر نائب صدر ڈاکٹر مرزا اختیار بیگ ، ایف پی سی سی آئی کے نائب صدور نو ر احمد خان ، مسلم محمدی کے علاوہ عبدالسمیع خان اور بڑی تعداد میں بز نس کمیونٹی نے شر کت کی۔