غزل : وہ کمال تھا یا زوال تھا حرا زرین - March 13, 2019, 5:27 PM820 Share on Facebook Tweet on Twitter وہ کمال تھا یا زوال تھا کبھی تو بھی شامل حال تھامیری خامشی بھی سوال تھیمیرا بولنا بھی وبال تھاتو محبتوں کا امین تھامیں انا میں اپنی مثال تھااب دیکھ تو میری چشم واکہ تو دعویدار خیال تھاہوئیں گردشیں تمام سبجو رہا وہ حزن وملال تھا۔حرا زرین