کراچی کے علاقے قائدآباد میں فائرنگ سے تین افراد شدید زخمی ہوگئے
پولیس زرائع کے مطابق کراچی کےعلاقے قائد آباد گلستان سوسائٹی میں نامعلوم افراد فائرنگ سے تین افراد زخمی ہوگئے ۔ فائرنگ کے بعد مسلح افراد فرار ہوگئے جبکہ زخمیوں کو قریبی نجی اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ان کو طبی امداد دی گئی
پولیس نے واقعے کو ذاتی دشمنی کا معاملہ قرار دیا ہے نیز پولیس نے واقعہ کے شواہد جمع کرتے ہوئے تفتیش شروع کردی ہیں۔