جماعت اسلامی صوبہ وسطی پنجاب کے نو منتخب اراکین مجلس شوریٰ کا اعلان 

110

لاہور(وقائع نگار خصوصی)جماعت اسلامی صوبہ وسطی پنجاب کی نومنتخب صوبائی مجلس شوریٰ سیشن 2019-20ء کے لیے ارکان مجلس شوریٰ کا انتخاب مکمل ہوگیا۔ ناظم انتخاب فیاض احمد ساجد کے مطابق سٹی ڈسٹرکٹ فیصل آبادکی تین نشستوں پر انجینئر محمد عظیم رندھاوا ، محبوب الزماں بٹ،شیخ مشتاق احمد ،جڑانوالہ سے ڈاکٹر سعید احمد تاندلیانوالہ سیمدثر احمد شاہ ،ٹوبہ ٹیک سنگھسے میاں عارف محمود ،جھنگ سے مہر بہادر خان جھگڑ ، چنیوٹ سے میاں عبد القیوم ہنجرا ،سٹی ڈسٹرکٹ گوجرانولہ سے مظہر اقبال رندھاوا ، حمید الدین اعوان،ضلع گوجرانوالہسے حافظ غلام مصطفےٰ ،ڈاکٹر عبید اللہ گوہر،حافظ آبادسے امان اللہ چٹھہ ،سٹی ڈسٹرکٹ سیالکوٹسے ڈاکٹر شکیل ٹھاکر،محمد افضل سلہری ،ضلع سیالکوٹ سے محمد اویس گھمن،نارووال سے انوارلحق بٹ،لاہورسیذکر اللہ مجاہد،اخلاق احمد، ضیا الدین انصاری،حافظ سلمان بٹ،ملک شاہد اسلم،شیخوپورہ سے سرفراز احمد خان ،حاجی محمد عاشق ورک،ننکانہ صاحب سے حافظ محمد حبیب ضیاء ،قصورسیپروفیسر راؤ اختر علی،اوکاڑہ سے ڈاکٹر بابر رشید،رضوان احمد چودھری ، ساہیوال سے میاں رحمت اللہ وٹو،پا ک پتنسے عبد الرزاق خلیل منتخب ہوئے۔