سانح? ?راچ? ، وز?راعظم ?ا ?ل مل? ب?ر م?? ?وم سوگ ?ا اعلان

366

وزیراعظم نے سانحہ کراچی میں کل ملک بھر میں یوم سوگ کا اعلان کیا ہے ۔ یوم سوگ پر قومی پرچم سرنگوں رہے گا ۔

وزیراعظم ہاؤس سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا کہ وزیراعظم نواز شریف نے سانحہ صفورہ چورنگی پر کل ملک بھر میں یوم سوگ کا اعلان کیا ہے ۔ ترجمان کے مطابق یوم سوگ کے موقع پر کل ملک بھر میں قومی پرچم سرنگوں رہے گیں ۔