مش?ور آر?س? مار? ووت??و ?? فن پار? ?? ر??ار? 46.5 مل?ن ?الر م?? ن?لام?

226

مشہور آرٹسٹ مارک ووتھکو کا فن پارہ نیویارک میں ریکارڈ 46.5 ملین ڈالر میں نیلام کردیا۔ نیویارک کے سوتھبی آکشن ہاﺅس میں جرمن آرٹسٹ سگمار پولکے سمیت مارک روتھکو کی پینٹنگز کی نیلامی منعقد ہوئی جس میں روتھکو کی ایک پینٹنگ جس کو ”ییلو اینڈ بلیو“ کا نام دیا گیا ہے، 46.5 ملین ڈالر میں خرید لی گئی۔ مذکورہ پینٹنگ انہوں نے 1954ءمیں مکمل کی تھی۔