کراچی یو نین آف جر نلسٹس (دستور) کا سالانہ اجلاس عام 30مارچ دوپہر ڈھائی بجے کراچی پریس کلب میں منعقد ہوا،
جس میں کے یو جے کے سیکر یٹری حامد الرحمن اعوان نے کے یو جے کی سالانہ کارکردگی اور فنانس رپورٹ پیش کی ۔
سالانہ اجلاس عام میں کراچی پریس کلب کے سیکر یٹری ارمان صابر،خزانچی راجہ کامران،پاکستان فیڈرل یو نین آف جرنلسٹس دستور کے جنرل سیکر یٹری سہیل افضل خان،افسر عمران،
کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور کے صدر طارق ابو الحسن،نائب صدر خلیل احمد ناصر،مجلس عاملہ کے طارق عزیز،شیما صدیقی، کے یو جے سابق سیکر یٹری عارف خان سمیت اراکین کی بڑی تعداد نے شرکت کی ،