?راچ?:وز?راعظم ?? سلطان عل? الان? ?? گ?ر آمد

289

وزیراعظم نواز شریف آغاخان کمیونٹی کی نیشنل کونسل کے صدر سلطان علی الانہ کے گھر پہنچ گئے ۔

وزیراعظم محمد نواز شریف سابق صدر آصف علی زرداری اور ایم کیو ایم رہنما فاروق ستار کے ہمراہ آغاخان کمیونٹی کی نیشنل کونسل کے صدر سلطان علی الانہ کے گھر پہنچ گئے ۔ اس موقع پر وزیراعظم نے جاں بحق ہونے والے افراد کے لواحقین سے ملاقات کر کے تعزیت کا اظہار کیا ۔ وزیراعظم نے دہشتگردی کے واقعے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لئے دعائے مغفرت بھی کی ۔