وس?م ا?رم ?ن?ول?ر ?? ب??? ?? بالنگ ?وچ بن گئ?

265

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی بالر وسیم اکرم بھارتی کھلاڑی سچن ٹنڈولکر کے بیٹے ارجن کو بالنگ ٹپس دینے لگے۔

لیجنڈفاسٹ  بالر نے ویکھنڈے اسٹیڈیم میں سچن ٹنڈولکر کی موجودگی میں ارجن ٹنڈولکر کے بالنگ کوچ بن کر انہیں گیند بازی کے گرُ سیکھائے۔15سالہ ارجن بائیں ہاتھ کے میڈیم پیسر ہیں جنہیں سوئنگ کے سلطان سے بالنگ سیکھنے کا اعزاز حاصل ہوا ہے۔

وسیم اکرم اس وقت بھارت میں موجود ہیں جہاں وہ انڈیم پریمئر لیگ کی ٹیم کولکتا نائٹ رائیڈرز کے بطور بالنگ کوچ ذمہ داریاں نبھارہے ہیں۔