ل?اقت آباد سند? ?و?ل م?? ?ارگ?? آپر?شن ، 22افراد گرفتار

255

کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز نے ٹارگٹڈ آپریشن کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے یونٹ انچارج سمیت 22 کو حراست میں لے لیا ہے ۔

ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق رینجرز نے لیاقت آباد سندھی ہوٹل میں ٹارگٹڈ آپریشن کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے یونٹ انچارج سمیت 22 افراد کو حراست میں لے لیا ہے ۔ رینجرز نے تفتیش کے لئے حراست میں لئے گئے افراد کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے ۔ ترجمان کے مطابق رینجرز نے سانحہ صفورہ چورنگی کے بعد ٹارگٹڈ آپریشن تیز کر دیا ہے ۔