?ن?ا ن? ا?ئر ب?گ م?? نقائص ?? نشاند?? ?? بعد 4.89 مل?ن گا??ا? واپس? منگوال?

290

جاپانی کار ساز ادارے ہنڈا نے ایئر بیگس میں نقائص کی نشاندہی کے بعد دنیا بھر سے اپنی 4.89 ملین گاڑیاں واپسی منگوا لی ہیں۔ ہنڈا کی ری کال سے قبل ٹویوٹا اور نسان موٹرز نے بھی اس خرابی کے باعث اپنی اپنی 65 لاکھ گاڑیاں واپس منگوانے کا اعلان کیا۔

امریکہ کا کار ساز ادارہ جنرل موٹرز بھی ٹاکٹا کے تیار کردہ نقص پر مبنی ایئر بیگس کی وجہ سے متاثر ہوا ہے اس کو گاڑیاں واپس منگوانی پڑیں۔ نقص زدہ ایئر بیگس کے بیٹھنے کی وجہ سے اب تک 6 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ ہنڈا نے 2002ءسے 2008ءکے درمیان بننے والی اپنی متعدد ماڈلز کی گاڑیاں واپس منگوائی ہیں جن میں سے 1.72 ملین جاپان میں سیل ہوئی تھیں۔