جاپان : بجل? س? چلن? والا ماحول دوست ر?ش? ?و??و ?? س??و? پر

237

جاپانی انجینئرز نے ماحول دوست رکشہ تیار کر لیا ۔ ماحول کو آلودگی سے بچانے کے لئے رکشہ بجلی سے چلے گا ۔

ٹوکیو: جاپانی کمپنی موٹ کی جانب سے حال ہی میں ماحول دوست رکشہ ٹوکیو کی سڑکوں پر چھوڑا جو لوگوں کو ان کی منزل پر بغیر دھواں اڑائے لے جائے گا ۔ ابتدائی طور پر رکشہ شہر کے دس مختلف مقامات سے سواریوں کو لانے اور لے جانے کا کام سرانجام دے گا ۔

رکشہ کو بجلی سے چارج کرنے کیلئے درمیان میں چارجنگ اسٹیشنز کی سہولت بھی میسر ہے ۔ 3 پہیوں والا خوبصورت رکشہ ساڑھے 7 فٹ لمبا اور 2.85 فٹ چوڑا ہے، 60 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑتا والا رکشہ جاپانی شہریوں کی دلچسپیاں سمیٹ رہا ہے۔