پاکپتن: سحری میں نہ جگانے پر باپ نے بیٹی کو قتل کردیا

361

پاکپتن : سنگدل باپ نے بیٹی کو سحری میں نہ جگانے پر گولیاں مار کر قتل کردیا۔
تفصیلات کے مطابق پاکپتن کے رہائشی گلزار احمد نے اپنی بیٹی کو صرف اس جرم میں گولی مار دی کہ اس نے باپ کو سحری میں نہیں جگایا تھا۔
پولیس نے لڑکی کے چچا کی مدعیت میں ایف آئی آر درج کر لی ہے اور ملزم کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔