بنو? م?? س???ور?? فورسز ???ات?و? 2 خطرنا? د?شت گرد گرفتار

317

بنوں: ہوید میں سیکیورٹی فورسز نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے دو ہشت گروں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا

سرکاری زرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر کا روائی کرتے ہوئے بنوں کے نواحی علاقے ہوید سے دو دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ، دہشت گرد کو عین اس وقت گرفتار کیا  جب وہ پل پر بم نصب کر رہے تھے۔

گرفتار دہشت گردوں سے بارودی مواد،بال بیرنگ اور ریموٹ کنٹرول بھی برآمد کرلیا  ۔ قانون نافذ کرنےوالے اداروں نے دہشت گردوں  کو تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے ۔

بم ڈسپوزل اسکواڈنے بم کو تحویل میں لے کر اسے ناکارہ بنادیا ۔