افتخار احمد خان کا کائرہ کے جواں سال بیٹے کے انتقال کر گہرے رنج و غم کا اظہار

61

اسلام آباد ( وقائع نگار خصوصی) پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کے رکن قومی اسمبلی نواب زادہ افتخار احمد خان اور ان کے صاحب زادوں عدنان احمد خان اور عمران احمد خان نے پیپلزپارٹی سینٹرل پنجاب کے صدر اور سابق وزیر اطلاعات و نشریات قمر زمان کائرہ کے جواں سال صاحب زادے کے انتقال کر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔