وائ? ?اؤس پر ?رون ??م ?? پرواز ن? ??لبل? مچاد?، ا?? شخص گرفتار

295

امریکا کی خفیہ سروس نے وائٹ ہاؤس کی عمارت کے قریب ڈرون اڑانے کی کوشش پرایک شخص کو حراست میں لے لیا، وائٹ ہاؤس جانے والے تمام تمام راستے بند کردئے ہیں۔

امریکی ٹی وی کے مطابق مشتبہ شخص نے ڈرون کو ریموٹ کنٹرول کے زریعے وائٹ ہاؤس  کی عمارت کے قریب سے گزارنے کی کوشش کی۔ جس کے باعث سیکیورٹی حکام نے بروقت کاروائی کرتے ہوئے   مشبتہ شخص کو حراست میں لے لیا  ۔واقعہ کے بعد وائٹ ہاؤس جانے والے تمام راست سیل کرتے ہوئے ڈرون کو اپنی تحویل میں لے لیا ۔ واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

ڈرون کی پرواز کے وقت امریکی صدر وہائٹ ہاؤس میں موجود نہیں تھے ۔ واقعے کے بعد سیکیورٹی انتہائی سخت کردی گئی ہیں

یاد رہے کہ اس سال صدارتی محل پر سے ڈرون گزارنے کا یہ دوسرا واقعہ ہے