سعد رف?ق ?? اسمبل? ر?ن?ت ?? بحال? ?ا نو??ف??شن جار?

196

الیکشن کشمین نے لاہور کے حلقہ این اے 125سے کامیاب امیدوار سعد رفیق کی اسمبلی رکنیت بحالی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

سپریم کورٹ کی جانب سے الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ کالعد قرار دیے جانے کے فیصلے کے بعد سعد رفیق کی رکنیت بحال کردی تھی۔عدالت عظمیٰ کے احکامات ملنے کے بعد الیکشن کمیشن نے سعد رفیق کی اسمبلی رکنیت کی بحالی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

واضح رہے کہ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 125 میں انتخابی بے ضابطگیوں کے باعث الیکشن ٹریبونل نے خواجہ سعد رفیق کی نشست پر دوبارہ انتخاب کرانے کا فیصلہ سنایا تھا۔