شام م?? امر??? فورسز ?? ?ارروائ? ، ابوس?اف ?لا?

219

شام میں امریکی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے داعش کمانڈر ابوسیاف ہو ہلاک کردیا ۔

واشنگٹن میں میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے امریکی سکریٹری دفاع ایش کارٹر نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ کی اسپیشل فورسز نے شام میں ایک کارروائی کےدوران داعش کمانڈر کو ہلاک کردیا ہے ۔ یو ایس سیکریٹری دفاع نے اس بات کا بھی دعویٰ کیا ہے کہ آپریشن کے دوران ابوسیاف کی اہلیہ کو گرفتار کیا گیا ہے ۔

برطانوی ہیومن رائٹس کے مبصرین نے بھی اس بات کا دعویٰ کیا ہے کہ آئل فیلڈ حملے میں داعش رہنما سمیت کم سے کم 19 افراد مارے گئے ہیں جن میں سے 12 غیرملکی ہیں ۔