دمشق:فضائ? حدود ?? خلاف ، تر? فضائ?? ن? شام? ط?ار? مار گرا?ا

271

ترک فضائیہ نے فضائی حدود کی خلاف ورزی پر شام کا طیارہ مار گرایا ۔

عرب میڈیا کےمطابق ترک فضائیہ کے ایف 16 نے فضائی حدود کی خلاف ورزی پر شام کے طیارے کو مار گرایا ۔ عرب ٹی وی کے مطابق شام کے طیارے نے مشرقی ترک کے علاقے ہیٹی میں فضائی حدود کی خلاف ورزی کی تھی ۔ عرب ٹی وی کے مطابق ایف 16 سے شامی طیارے پر دو میزائل فائر کیئے ۔

یاد رہے کہ ترک فضائیہ نے مارچ 2014 میں بھی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر شام کے طیارے کو مار گرایا تھا ۔