پی سی بی کے چیئرمین شہر یار خان نے شائقین کرکٹ کو ایک اور خوشخبری کی نوید سنادی ہے ۔شہر یار خان نے کہا ہے کہ بھارت اور بنگلہ دیش کو بھی جلد پا کستان آنے کی دعوت دی جائے گی۔ زمبابوے کی ٹیم کے پاکستان آنے کی رضا مندی نے ایک بار پھر پاکستان میں بین لاقوامی کر کٹ کی راہ ہموار کر دی ہے ۔
پاکستان میں سری لنکن ٹیم پے حملے کے بعد بین الاقوامی کر کٹ کے دروازے پا کستان کے لئے بند ہو گئے تھے جو دورہ زمبابوے کے بعد ایک پھر کھل جائینگے۔