آس?ر?لو? ?ر?? ??م آج و?س? ان??ز روان? ?وگ?

195

                آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم مائیکل کلارک کی قیادت میں (آج) اتوار کو ویسٹ انڈیز روانہ ہوگی جہاں وہ میزبان ٹیم کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلے گی۔

سیریز کا پہلا ٹیسٹ 3 سے 7 جون تک ڈومنیکا جبکہ دوسر اور آخری ٹیسٹ 11 سے 15 جون تک کنگسٹن، جمیکا میں کھیلا جائے گا۔