وفاق? بج? 5جون ?و پ?ش ?رن? ?ااعلان

246

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے نیا وفاقی بجٹ 5جون کو پیش کرنے کا اعلان کردیا۔

وزیر خزانہ کی زیر صدارت بجٹ کی تیاریوں کے حوالے سے ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں بجٹ کے خدوخال پر بحث کی گئی ۔اس موقع پر وزیر خزانہ نے بتایا کہ 2015-16کے لیے وفاقی بجٹ 5جون کو پیش کیا جائے گا اور نئے بجٹ میں عوام کے مفاد کو مدنظر رکھا جائے گا۔

انہوں نے بتایا کہ بجٹ میں ٹیکس اصلاحاتی کمیشن کو بھی شامل کیا گیا ہے ۔