اونچ? تعم?رات پر گ?س ?ن?شنز ?? پابند? ختم

275

سوئی سدرن نے4منزل سےاونچی تعمیرات پرگیس کنکشنزکی پابندی اٹھا نے کا فیصلہ کرلیا۔

چیرمین آباد جنید تالو کے مطابق اونچی عمارتوں پر گیس کنکشنز کی پابندی ختم کرتے ہوئے نئے کنکشنز دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

چیرمین آبادکا کہنا ہے کہ ہائی رائز کی عالمی تعریف کو مدنظر رکھتے ہوئے 35 میٹر بلند عمارت تک کنکشن فراہم کیا جائے گا۔انہوں نے بتایا کہ سوئی سدرن کےاس فیصلے سے نئی بننے والی عمارتوں میں گھریلوصارفین کو گیس ملے گی۔