?راچ? ، سپر?ائ? و? پر مب?ن? مقابل? م?? ملزم ?لا?

180

کراچی میں سپرہائی وے پر مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ملزم ہلاک جب کہ 2کو گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس کے مطابق سپر ہائی وے پر جنجال گوٹھ کے قریب تین موٹرسائیکل سوار ملزمان کو رکنے کا اشارہ دیا تاہم ملزمان نہ رکے جس پر پولیس نے فائرنگ کردی۔

پولیس کی فائرنگ سے ایک ملزم ہلاک ہوگیا جب کہ 2 کو گرفتار کرلیا گیا۔گرفتار ملزمان سے ان کے ساتھیوں کے بارے میں تفتیش کی جارہی ہے۔