امیرجماعت اسلامی ضلع راولپنڈی کا اظہار تعزیت

76

راولپنڈی (وقائع نگار خصوصی)امیرجماعت اسلامی ضلع راولپنڈی راجا محمدجواد،ضلعی سیکرٹری سید امجدحسین شاہ ،صدرمشاورتی کونسل شمس الرحمن سواتی ، سیکرٹری محمدتاج عباسی سمیت دیگررہنمائوں نے راولپنڈ ی طیارہ حادثہ میں نائب امیرجماعت اسلامی زون پی پی 13قاری مقبول احمدکے خاندان کے 14افراد سمیت پائلٹ ودیگرعملہ کی شہادت پرگہرے رنج کا اظہار کرتے ہوئے شہدا کیلیے مغفرت اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلیے دعا کی ہے۔