جسارت لیبر فورم اور کراچی لیبر فیڈریشن کے زیر اہتمام یوم پاکستان اور عید ملن پارٹی 22 اگست کو منعقدہ ہوگی۔ جس کا موضوع ’’محنت کشوں کی دل کی باتیں‘‘ ہے۔ اس موقع پر رفیع اللہ ایڈووکیٹ سپریم کورٹ ’’سندھ فیکٹریز ایکٹ 2015 و دیگر صوبائی قوانین کا بین الصوبائی اداروں پر اطلاق؟‘‘ کے موضوع پر لیکچر دیں گے۔