جعل? ?گر?و? ?? تصد?ق ?رن? وال? گرو? ?ا سراغ مل گ?ا

235

ہائر ایجوکیشن کمیشن نے جعلی ڈگریاں تصدیق کرنے والے گروہ کا سراغ لگا لیا۔4غیر ملکی ڈگریوں کو جعلی قرار دے کر ملزمان کی گرفتاری کے لیے ایف آئی اے کو آگاہ کردیا۔

ایگزیکٹ کمپنی کا اسکینڈل منظر عام پر آنے کے بعد ایچ ای سی نے جعلی ڈگریاں تصدیق کرنے والے گروہ کی نشاندہی کردی ہے جب کہ 4غیر ملکی ڈگریوں کو جعلی بھی قرار دے دیا گیا ہے۔یہ ڈگریاں ایچ ای سی خیبرپختونخوا سے تصدیق ہوئیں تھیں ۔

اعلیٰ تعلیم کے نگراں ادارے نے جعلی ڈگریوں کی تصدیق کرنے والے گروہ کے حوالے سے ایف آئی اے خیبرپختونخوا سے رابطہ کیا ہے اور انہیں تمام تفصیلات سے آگاہ کیا ہے۔