گوجرانوال? م?? تصادم ، 3 افراد جا? بحق، 2 زخم?

228

گوجرانوالہ : تھانہ صدر کے علاقے شیخ رجادہ میں دو گروپوں میں فائرنگ سے تین افراد جاں بحق اوردو زخمی ہوگئے پولیس زرائع کے مطابق جھگڑا ذاتی دشمنی کا شاخسانہ بتایا جاتا ہے ۔

واقعے کے بعد پولیس اور امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں جاں بحق اور زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

مقامی پولیس کےمطابق دونوں گروپوں کے درمیان ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر کے باہر بھی ہاتھا پائی ہوئی پولیس نے فوری مداخلت کرتے ہوئے چار افراد کو گرفتار کرلیا ۔