جماعت اسلامی راولپنڈی کا اظہار تعزیت

72

راولپنڈی (وقائع نگار خصوصی) امیر جماعت اسلامی سٹی ڈسٹرکٹ راولپنڈی سید عارف شیرازی ٗ جنرل سیکرٹری سید عزیر حامد ٗ سیکرٹری اطلاعات ملک محمداعظم اور سابق ایم پی اے محمد حنیف چودھری نے گزشتہ روز جماعت اسلامی راولپنڈی شہر پی پی 16 کے ناظم مالیات رانا محمد اسلام کی رہائش گاہ پر جا کر ان کے چچا کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ اس موقع پر جماعت اسلامی کے رہنمائوںنے مرحوم کی مغفرت کے لئے دُعا بھی کی۔