اسلام? ترق?ات? ب?ن? 10موبائل ?ل?ن? فرا?م ?ر? گا

217

اسلامی ترقیاتی بینک اور وفاقی حکومت کے درمیان ایک معاہدہ طے پاگیا ہے جس کے تحت اسلامی بینک 10موبائل کلینک فراہم کرے گا۔

وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور اسلامی ترقیاتی بینک کے صدر احمد محمد علی کے درمیان معاہدے پر دستخط ہوئے۔معاہدے کے تحت اسلامی بینک دیہی علاقوں کے لیے 10موبائل کلینک فراہم کرے گا جو 5سال میں مہیا کیے جائیں گے۔

اسلامی بینک موبائل کلینک کے ساتھ ساتھ کلینگ کوفنڈ بھی جاری کرے گا۔