لندن م?? ?بل قوس قزح ?ا خوبصورت منظر

280

لندن میں ایک فوٹو گرافر نے ڈبل قوس قزح والی خوبصورت تصویر کو اپنے کیمرے میں محفوظ کرلیا۔

برطانوی دارالحکومت میں طوفانی موسم کے دوران قدرت کے حسین نظارے کو اس وقت دیکھنے والے دنگ رہ گئے جب پل کے درمیان ڈبل قوس قزح سے آسمان رنگین ہوگیا۔

ٹریور نورس نامی شخص آفس سے گھر لوٹ رہے تھے کہ دوپہر میں لندن کے مرکزی علاقےمیں ایک ساتھ دو قوس قزح کو دیکھنے کر رک گئے اور قدرت کے اس خوبصورت لمحے کو جلدی سے اپنے کیمرے میں محفوظ کرلیا۔