آصف زردار? احتساب عدالت م?? پ?ش،حاضر? س? م?مل استثن?? مل گ?ا

223

احتساب عدالت نے سابق صدر آصف علی زرداری کو اثاثہ جات ریفرنس میں حاضری سے مکمل استثنیٰ دے دیا۔

جمعرات کی صبح سابق صدر سخت سیکورٹی میں پہلی بار راولپنڈی کی احتساب عدالت میں پیش ہوئے۔سابق صدر کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ ان کے موکل کی جان کو خطرہ ہے لہذا انہیں حاضری سی مکمل استثنیٰ دیا جائے۔

عدالت نے استدعا منظور کرتے ہوئے آصف علی زرداری کو حاضری سے مکمل استثنیٰ دے دیا۔نیب عدالت نے 5گواہان کو 2جون کے لیے طلب کرتے ہوئے کیس کی مزید سماعت آئندہ ماہ کی 2تاریخ تک ملتوی کردی۔